عالمی ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے میچ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی
میلان :(ویب ڈیسک ) عالمی ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا۔ دوسرے گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 1-2سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے نور زمان اور ناصر اقبال نے اپنے میچز…
Continue Reading