“ابابیل فورس: شہری تحفظ یا عوام کے لیے نیا دردِ سر؟”
ابابیل فورس، جو شہریوں کے تحفظ کے لیے پشاور میں بنائی گئی تھی، کے خلاف حالیہ دنوں میں متعدد شکایات سامنے آئی ہیں۔ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے بجائے یہ فورس عوام کے لیے پریشانی اور مشکلات کا باعث…
Continue Reading